کراچی گودام میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی

ہاکس بے روڈ کے گودام میں لگنے والی آگ پر مکمل قابو پانے کے دوران متعدد مقامات پر آگ دوبارہ بھڑک اٹھی


Staff Reporter October 02, 2024

ہاکس بے روڈ کے گودام میں لگنے والی آگ پر مکمل قابو پانے کے دوران متعدد مقامات پر آگ دوبارہ بھڑک اٹھی۔

ماڑی پور ہاکس بے روڈ ٹرک اڈے کے قریب گودام میں لگنے والی آگ پر مکمل طور پر قابو پانے کے دوران متعدد مقامات آگ دوبارہ بھڑک اٹھی جسے رات گئے تک بجھانے کی کوششیں جاری تھیں۔

آتشزدگی کے دوران رات گئے تک فائر فائٹرز آگ کو بجھانے میں مصروف رہے جبکہ کیمیکل میں دوبارہ سے بھڑکنے والی آگ کو فوم کی مدد سے قابو پانے کی کوششیں جاری تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

سول نافرمانی ؟

Dec 17, 2024 01:47 AM |

بھارت کی شامت

Dec 17, 2024 01:27 AM |