سرفنگ کادیوانہ تین سالہ امریکی بچہ

ٹرسٹن گیلی سنٹرل کیلیفورنیا کے ساحل پر بڑی عمرکے لڑکوں کے ساتھ سرفنگ کرتا ہے


Net News July 16, 2014
ٹرسٹن گیلی سنٹرل کیلیفورنیا کے ساحل پر بڑی عمرکے لڑکوں کے ساتھ سرفنگ کرتا ہے، فوٹو : فائل

NEW YORK: میں چھوٹا سا ایک بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے یہ بات امریکا سے تعلق رکھنے والے اس تین سالہ بچے ٹرسٹن گیلی پر بخوبی صادق آتی ہے۔

ٹرسٹن گیلی سنٹرل کیلیفورنیا کے ساحل پر بڑی عمرکے لڑکوں کے ساتھ اس انداز سے سرفنگ کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں ۔ کرسٹن کے والد ٹوڈ گیلی کا کہنا ہے کہ اس کا بیٹا چند ماہ میں سرفنگ سیکھنے کے بعد سمندر کی تندو تیز اوراونچی لہروں پر اس پْر اعتمادی اور توازن کے ساتھ سرفنگ کرتا ہے کہ خود میں بھی حیرت زدہ ہوجاتا ہوں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |