جسٹس منصور علی شاہ کی عدم حاضری پر مقرر کیے گئے مقدمات ڈی لسٹ

جسٹس منصور کی سربراہی میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے کیسز سننے تھے


ویب ڈیسک October 02, 2024
(فوٹو: فائل)

جسٹس منصور علی شاہ کے سپریم کورٹ نہ آنے کے باعث انکی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے سامنے مقرر کیے گئے مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے۔

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے کیسز سننے تھے۔

جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ کو کیسز منتقل کیے گئے، دو رکنی بینچ نے کورٹ روم پر چھ میں کیسز سننے تھے لیکن دو رکنی بینچ کچھ دیر بیٹھ کر اٹھ گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |