وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث کابینہ  کا اجلاس ملتوی

اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جانا تھا


ویب ڈیسک October 02, 2024
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہونا تھا:فوٹو:فائل

وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا۔ اجلاس ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پرغور اور جائزے کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کو ایس سی او اجلاس سے متعلق آگاہ کرتے۔ اجلاس وزیراعظ کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |