- آئی سی سی: سری لنکن اسپنر پر ایک سال کی پابندی عائد
- سی آئی اے کی چین، ایران، شمالی کوریا میں مخبروں کی آن لائن بھرتی کی مہم شروع
- سری لنکا سے شکست پر ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی
- وفاقی جامعہ اردو، اساتذہ و ملازمین کے احتجاج کا دائرہ وسیع
- ڈیرہ مراد جمالی جیل کے قریب قیدیوں کی وین پر فائرنگ سے 1 جاں بحق، 5 زخمی
- بابراعظم کے کپتانی چھوڑنے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا
- آئینی ترمیم کیلیے حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، بلاول بھٹو
- پرتگال کے دارالحکومت میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد ہلاک
- سپارکو نے گلگت بلتستان میں پہلے خلائی ایپلیکیشن اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیا
- حلوے کے ڈبوں میں 10 کلو آئس اور ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- قومی ایئرلائن نے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 13 اکتوبر تک عارضی طور پر معطل کر دیا
- کراچی؛ جناح اسپتال میں او پی ڈی کمپلیکس کے قریب خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد
- ویمنز ورلڈ کپ: پہلی بار آئی سی سی ٹورنامنٹ میں اسمارٹ ری پلے سسٹم استعمال ہوگا
- کچھ لوگ مجھے پی ٹی آئی کا چیئرمین نہیں دیکھنا چاہتے، بیرسٹر گوہر
- پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کا خاتمہ، تنازعات کے حل پر زور
- بابر اعظم دوسرے کامیاب ترین کپتان قرار
- اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا
- کراچی؛ لیاری کے سرکاری اسکول جرائم پیشہ عناصر کے رحم و کرم پر آگئے
- نواز شریف کا دورہ برطانیہ ایک بار پھر مؤخر
- چار اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے چاہے جتنا وقت لگے، وزیر اعلیٰ کے پی
دنیا کے مہنگے ترین چاول
ٹوکیو: Kinmemai Premium نامی چاول خصوصی طور پر ہاتھ سے چنے گئے چاولوں کا ایک انتخاب ہے جو دنیا کے سب سے مہنگے چاول ہیں۔
یہ چال 109 ڈالرز فی کلوگرام میں فروخت ہوتے ہیں جو گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز رکھتا ہے۔
چاول زمین پر سب سے زیادہ غذائیت سے بھرپور لیکن سستی غذاؤں میں سے ایک ہے لیکن اگر آپ دنیا کی چند بہترین چاول کی اقسام کے غیر معمولی انتخاب کی تلاش میں ہیں تو Kinmemai Premium کے علاوہ کوئی قسم نہیں۔
جاپان کی ٹویو رائس کارپوریشن کے ذریعہ تیار کردہ چاول کے اس خصوصی انتخاب میں 17 سال قبل تیار کی گئی کمپنی کی ملکیتی چاولوں کو بفنگ ٹیکنالوجی کا استعمال ہوتا ہے۔
Kinmemay Premium چاول کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ روایتی چاولوں کے مقابلے میں اعلیٰ غذائیت کی قدروں کے ساتھ ساتھ ایک مزیدار گری دار میوے کا ذائقہ بھی رکھتا ہے۔
پیٹنٹ پالش کرنے کے عمل کی بدولت یہ چاول غیر خوردنی موم کی تہہ ہٹ جانے کے بعد چھوٹے ہیروں کی طرح نظر آتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔