- وزیراعظم سے ذاکر نائیک کی ملاقات، ‘امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے’
- برطانوی فوج اسرائیل کو ایرانی حملے سے بچانے کیلیے آگے آگے رہی
- عمران خان جیسا کروگے ویسا بھرو گے عاجزی سیکھو اور اللہ سے معافی مانگو، نواز شریف
- نیتن یاہو ایرانی حملے سے خوف زدہ، ہاتھ کانپنے لگے
- اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ کو ناپسندیدہ قرار دیکر ملک میں داخلے پر پابندی لگادی
- وزیراعلی پنجاب اور نواز شریف نے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ اسکیم کا افتتاح کردیا
- بچوں میں منکی پاکس کی جلد شناخت سے متعلق رہنما اصول جاری
- سرکاری ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ
- ایرانی حملے پر بوکھلاہٹ کی شکار اسرائیلی فوج نے شہریوں کو موبائل پر کیا میسج کیا
- عرفان صدیقی فضل الرحمان سے ملنے پہنچ گئے، نواز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا
- انٹراپارٹی الیکشن پر مسلسل لچک کا مظاہرہ کر رہے ہیں،تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے،الیکشن کمیشن
- ڈپٹی سپرٹنڈنٹ اڈیالہ بازیابی کیس؛ وزارت دفاع کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم
- پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشاف
- ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی میں سالانہ اضافہ کیوں ہورہا ہے؟
- مہنگائی میں ہماری توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے، وزیرخزانہ
- ایرانی حملوں پر وزیرِاعظم نیتن یاہو کئی گھنٹوں تک زیرِزمین چھپے رہے
- مساج گن آنکھوں میں استعمال کرنے والا ’عقلمند‘ اپنی آنکھیں خراب کر بیٹھا
- کراچی میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی سرکٹی لاش ملی
- ٹانک میں ایس ایچ او پر فائرنگ، زد میں آکر راہ گیر بچہ جاں بحق
- پی ٹی آئی کراچی جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر ایسٹ و ویسٹ کو 7اکتوبر تک فیصلہ کرنیکا حکم
جنس تبدیلی کا عمل دماغی صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ قرار
اسٹینفورڈ: ئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جنس یا صنفی شناخت کو تبدیل کرنے سے ایل جی پی ٹی افراد کو شدید ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 4,400 سے زائد ایل جی بی ٹی کیو امریکیوں کے تجزیے میں پایا گیا کہ جنس تبدیل کرنے والی تھراپیز سے گزرنے کے بعد افراد میں ڈپریشن، پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PTSD) اور خودکشی کا رجحان زیادہ ہوجاتا ہے۔
اسٹینفورڈ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں ڈاکٹر اور تحقیق کے سرکردہ مصنف ڈاکٹر نگوین ٹران نے کہا کہ ہمارے نتائج میں ایسے مزید شواہد سامنے آئے ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ تبدیلی کی تھراپیز غیر اخلاقی ہے اور یہ خراب دماغی صحت کی وجہ بنتا ہے۔
واضح رہے کہ جنس تبدیلی کی تھراپیز کسی شخص کی جنسیت تبدیل کرنے کی کسی بھی قسم کی منظم کوشش ہوتی ہے جو اکثر نفسیاتی، طرز عمل، جسمانی اور نظریات پر مبنی ہوتی ہے۔
شعبہ طب کے معروف دماغی صحت کے ماہرین اور تنظیمیں ان تھراپیز کی مخالفت کرتی ہیں تاہم اس کے باوجود ان کی اب بھی پورے امریکا میں تشہیر کی جاتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔