
ایکسپریس نیوز کے مطابق ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے اور ان سے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق عرفان صدیقی پارٹی قائد میاں نواز شریف کا خصوصی پیغام لے کر پہنچے ہیں۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور آئینی ترامیم پر مشاورت ہوئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔