- پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کا خاتمہ، تنازعات کے حل پر زور
- بابر اعظم دوسرے کامیاب ترین کپتان قرار
- اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا
- کراچی؛ لیاری کے سرکاری اسکول جرائم پیشہ عناصر کے رحم و کرم پر آگئے
- نواز شریف کا دورہ برطانیہ ایک بار پھر مؤخر
- چار اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے چاہیے جتنا وقت لگے، وزیر اعلیٰ کے پی
- کراچی؛ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کرائے جائیں، ڈی آئی جی ٹریفک
- نائیجیریا؛ سالانہ مذہبی تقریب کیلئے جانے والے افراد کی کشتی ڈوبنے سے 150 افراد لاپتا
- چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
- ربیع سیزن میں پنجاب اور سندھ کو پانی کی قلت کا سامنا ہوگا، ارسا
- ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے
- لبنان؛ حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک
- اسموگ ایکشن پلان کے باعث لاہور سمیت دیگر شہروں میں فضائی آلودگی میں نمایاں کمی
- 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پر پُرامن احتجاج کریں گے، علیمہ خان
- ویت نام ؛ برڈ فلو کی وجہ سے دو ماہ میں 53 شیر اور چیتے ہلاک
- ٹرانسفارمیشن پلان، ایف بی آر نے بورڈ ممبران کے عہدے ختم اور ضم کردیے
- پی ٹی ایم کے کیمپ پر پولیس کارروائی، بیرسٹر سیف نے ملبہ وفاق پر ڈال دیا
- پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں تعاون کے معاہدے پر دستخط
- آئینی ترامیم نہ ہونے کی صورت میں پیدا ہونے والے حالات پھر شاید کسی کے کنٹرول میں نہ رہیں، بلاول بھٹو زرداری
- توشہ خانہ ٹو ریفرنس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی
نواز شریف کے بیان پر خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل سامنے آگیا
پشاور: مشیرخزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ اگر پنجاب میں روزگار ہے تو پنجاب سے60 لاکھ لوگ روزگار کی تلاش میں بیرون ملک کیوں گئے۔
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے بیان پر ردعمل میں مشیرخزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ شاید میاں صاحب کو اندازہ نہیں خیبر پختوخوا کا صحت کارڈ پنجاب میں بھی استعمال ہوتا ہے، خیبر پختونخوا کا شہری پاکستان بھر میں صحت کارڈ پر علاج کرسکتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر پنجاب میں روزگار ہے تو پنجاب سے 60 لاکھ لوگ روزگار کی تلاش میں بیرون ملک کیوں گئے۔
مزمل اسلم نے کہا کہ قرض سے اورنج لائن، میٹرو اور موٹر وے لگانا کون سی بڑی بات ہے، میاں صاحب اپنا لگایا ہوا ایک منصوبہ بتا دیں جس کا قرض آپ نے اتارا ہو۔
مشیرخزانہ نے مزید کہا کہ میاں صاحب 1990 کے دور سے نکلیں اب دنیا بدل گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔