پختونخوا؛ 4 اضلاع کے تمام طبی مراکز شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک | Nov 20, 2024 11:21 AM |

منصوبے کا مقصد ان اضلاع میں پرائمری ہیلتھ کئیر کی خدمات کو بہتر بنانا ہے، صوبائی مشیر صحت