کچھ لوگ مجھے پی ٹی آئی کا چیئرمین نہیں دیکھنا چاہتے بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے بہترین انٹرا پارٹی انتخابات کرائے، بیرسٹر گوہر


ویب ڈیسک October 02, 2024
فوٹو فائل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کچھ لوگ مجھے پارٹی کا چیئرمین نہیں دیکھنا چاہتے مگر انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے بہترین انٹرا پارٹی انتخابات کرائے، ہمیں امید ہے کہ الیکشن کمیشن ان کو تسلیم کرے گا۔

مزید پڑھیں: انٹراپارٹی الیکشن پر مسلسل لچک کا مظاہرہ کر رہے ہیں،تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے،الیکشن کمیشن

تحریک انصاف کے رہنما اکبر ایس بابر نے کہا کہ ہماری سیاسی جماعتوں میں خاندانی بادشاہت ہے، اڈیالہ جیل پی ٹی آئی کاکیمپ آفس بنی ہوئی ہے، پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت انتشارکی سیاست پرعمل پیرا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں