- پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، عمران خان نے بدمعاشی کی سیاست کرنی ہے، فیصل واوڈا
- بلاول بھٹو آئینی ترمیم کے ہیڈ بنے ہوئے ہیں ،شاہ محمود قریشی
- خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو شہادت سے چند روز قبل کیا مشورہ دیا تھا
- رضوان یا فخر! یونس خان نے بورڈ کو کپتانی سے متعلق مشورہ دیدیا
- چوہدری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج
- پاکستانی ٹیم ہوم کنڈیشنز پر 'جیتنے کا فارمولہ' بھول چکی ہے
- بل گیٹس 33 سال بعد دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر
- محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے
- کوئٹہ؛ ڈپٹی کمشنر شیرانی کے قافلے پر فائرنگ
- سندھ میں پریمیم نمبر پلیٹس کیلیے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز
- بنگلادیش نے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب سمیت 4 ممالک سے ہائی کمشنر بلالیے
- سرگودھا میں کالج کی 4طالبات کو اغوا کر لیا گیا
- سکیورٹی خدشات؛ جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی تمام عدالتیں ڈی آئی خان منتقلی کا حکم
- آرٹیکل 63 اے نظرثانی سماعت؛ پی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا
- "بورڈ کی طرف سے کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں ہوئی"
- پرویز الٰہی و دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیے گئے
- جعلی حکومت نے سپریم کورٹ کے خلاف جنگ چھیڑ دی، یاسمین راشد
- توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت بعد از گرفتاری کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
- اسلام آباد کی تینوں وکلا تنظیموں کا آئینی ترامیم کیخلاف مزاحمت کا اعلان
- گینگ ریپ کا ملزم پولیس کو چکما دیکر فرار
راولپنڈی میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑ جاری، مزید 170ملزمان گرفتار
راولپنڈی: پی ٹی آئی کارکنوں کی مختلف مقدمات میں پکڑ دھکڑ جاری ہے، اسی سلسلے میں مزید 170 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
28 ستمبر کو لیاقت باغ (راولپنڈی) میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ پر درج مقدمات میں نامزد ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے کارروائیاں جاری ہیں اور پولیس نے مختلف آپریشنز میں مقدمات میں نامزد 170 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اب تک گرفتار کیے گئے ملزمان کی مجموعی تعداد 300 سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سوشل میڈیا پر موجود وڈیوز کے ذریعے بھی شناخت کی جا رہی ہے، اس کے علاوہ سیف سٹی کیمروں کی فوٹیجز کے ذریعے بھی ملزمان کو تلاش کیا جا رہا ہے۔
ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے پولیس ٹیموں کو نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئےکار لانے کی ہدایت کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔