
ذرائع انتظامیہ کے مطابق فائرنگ میں ڈپٹی کمشنر شیرانی ثنامہ جبین اور ان کی اسکواڈ کے اہلکار محفوظ رہے جبکہ جوابی کارروائی کے باعث حملہ آور فرار ہوگئے۔
فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر کی اسکواڈ کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔
جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار، ڈپٹی کمشنر اور اسکواڈ کے اہلکار محفوظ
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔