
پی ٹی آئی رہنماؤں حافظ فرحت عباس اور شیخ امتیاز نے 9 مئی کیسز میں ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے درخواست ضمانت خارج کردی جس کے بعد دونوں رہنما عدالت سے فرار ہوگئے۔
فرحت عباس اور شیخ امتیاز نے 9 مئی کیسز میں درخواست ضمانت دائر کی تھی
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔