- ایران کو اس کے تصور سے زیادہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، اسرائیل
- ہمیں صرف مولانا فضل الرحمان کے ووٹوں کی نہیں، خود مولانا کی بھی ضرورت ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
- خیبرپختونخوا کے اساتذہ کا وزیراعلیٰ کے خلاف اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے کا اعلان
- خون کے نمونے لینے کا وقت ڈیمنشیا کی تشخیص کے نتائج کو متاثر کر سکتا ہے، تحقیق
- مصنوعی ذہانت سے چلنے والے طیارے کا منصوبہ پیش
- کل ڈی چوک آنے کی بات کرنے والا ہتھے چڑھ گیا تو کوئی نرمی نہیں برتیں گے، وزیر داخلہ
- کینیڈین لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں واپس مل گئیں
- امریکا کا نیا صدر کون ہوگا؟ رائٹرز کے سروے نے نیا رجحان بتادیا
- بلاول کا وفاق پر سیلاب امداد کے غلط استعمال کا الزام؛ امریکا نے نوٹس لے لیا
- صارم برنی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو جواب جمع کرانے کےلیے مہلت
- سپریم کورٹ نے 63 اے کے فیصلے سے آئینی ترمیم کی راہ ہموار کردی، سلمان اکرم راجہ
- کے پی کے وسائل کو پنجاب پر حملے کے بجائے عوام پر خرچ کرنا چاہیے، مریم نواز
- امریکا؛ نائب صدر کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ کیسا رہا ؟
- 63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہے، فضل الرحمان
- 63 اے فیصلے سے پنجاب حکومت گرائی گئی تھی، حمزہ شہباز کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا خیرمقدم
- حکومت نے پروویڈنٹ فنڈ کیلئے منافع کی شرح میں کمی کردی
- چیف الیکشن کمشنر کیخلاف درخواست بلیک میلنگ کیلیے دائر کی گئی، الیکشن کمیشن
- حکومت نے دیت کی رقم میں 13لاکھ 46ہزار روپے کا اضافہ کر دیا
- بلاول کا جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی حمایت کا اعلان
- کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دیدیا گیا، پاور ڈویژن کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
عائشہ جہانزیب کیس میں عمر عادل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
لاہور: معروف اینکر پرسن عائشہ جہانزیب سے متعلق نامناسب گفتگو کرنے کے کیس میں گرفتار یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے عائشہ جہانزیب کیس میں ڈاکٹر عمر عادل کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی۔
عائشہ جہانزیب اپنے وکیل زین علی قریشی کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں، وکیل نے کہا کہ ملزم نے عائشہ جہانزیب سے متعلق نجی یوٹیوب چینل پر ہتک آمیز گفتگو کی۔
وکیل زین علی قریشی نے کہا کہ عائشہ جہانزیب سے متعلق گفتگو انتہائی نامناسب ہے، نامناسب گفتگو کرنے پر ایف آئی اے کا مقدمہ درج کیا۔
مزید پڑھیں: یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
دوسری جانب ملزم ڈاکٹر عمر عادل کے وکیل نے کہا کہ عمر عادل کو سیاسی بنیادوں پر جیل میں رکھا ہے، وکیل نے استدعا کی کہ عدالت ڈاکٹر عمر عادل کی ضمانت منظور کرے۔
عدالت نے ملزم کے وکیل کی استدعا سُننے کے بعد گرفتار ڈاکٹر عمر عادل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔