حرا مانی کی پوڈ کاسٹ میں شرکت حیران کن انکشافات

اب دوسروں کو سننے اور سمجھنے کی صلاحیت کو زیادہ اہمیت دیتی ہوں، اداکارہ

فوٹو : ویب ڈیسک

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی زندگی میں آنے والی بڑی تبدیلیوں کا انکشاف کیا ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ زندگی نے انہیں اپنی مرضی سے سکون اور تحمل سکھا دیا ہے اور وہ اب دوسروں کو سننے اور سمجھنے کی صلاحیت کو زیادہ اہمیت دیتی ہیں۔


حرا مانی کا کہنا تھا کہ زندگی آپ کو سب کچھ سکھا دیتی ہے، جو سبق زندگی دیتی ہے وہ کوئی اور نہیں دے سکتا۔

محبت کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سچی محبت فلموں کی باتیں ہیں، حقیقت میں لوگ پیار سے زیادہ عادت بن جاتے ہیں اور وہ عادت کیلئے جان دے سکتی ہیں۔
Load Next Story

@media only screen and (min-width: 1024px) { div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-sports-story-1_0__container__ { margin-bottom: 15px; } } @media only screen and (max-width: 600px) { .sidebar-social-icons.widget-spacing { display: none; } }