
اداکار جنید خان نے اس موقع پر اپنی فلم 'مہاراج' کے لیے کی جانے والی شدید تیاری کے بارے میں گفتگو کی اور بتایا کہ اس کردار کے لیے انہیں کتنی محنت کرنی پڑی۔
انہوں نے ایک ذاتی واقعہ بھی شیئر کیا جس میں ان کے والد، عامر خان، نے ان سے پوچھا: 'تم واقعی یہ کر رہے ہو؟'
جنید نے کہا، 'جب میں نے فلم 'مہاراج' سائن کی تو والد نے ایک وقت پر مجھ سے پوچھا، 'تمہیں یقین ہے کہ تم یہ کر رہے ہو؟' میں نے کہا ہاں۔ اُس وقت فلم کا اعلان نہیں ہوا تھا، اور عوامی سطح پر بھی بات نہیں ہوئی تھی۔ یہ سب کچھ کووڈ کے دوران ہوا تھا۔'
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔