- غیرملکی ائیرلائنز کو اندرون ملک اضافی پروازوں کی اجازت سے پی آئی اے کا بزنس متاثرہوا، جی ایم
- غار سے بچائے گئے 188 سالہ شخص کی ویڈیو وائرل، اصل حقیقت کچھ اور
- شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے
- اسرائیلی وزیراعظم نے میرے باتھ روم میں جاسوسی آلات لگائے تھے، بورس جانسن
- کم وقت میں اسٹرا سے جوس پینے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
- سابق صدر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلیے منظور
- ملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق
- انڈے کو بغیر توڑے بلند ترین اونچائی سے گرانے کا نیا عالمی ریکارڈ
- 5 ہزار ٹپ نہ دینے پر نرس کی سفاکانہ غفلت؛ نومولود ہلاک
- ماہرین نے کافی اور تیز کولڈرنکس پینے کے نقصانات سے خبردار کردیا
- گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شامل
- داتا دربار سے اغوا لڑکی بازیاب؛ خاتون اغوا کار گرفتار
- کراچی؛ میٹرک سائنس گروپ کے امتحانی نتائج کا اعلان آج شام ہوگا
- ملائیشیاء کے وزیراعظم دورۂ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
- ڈیانا بیگ سری لنکا کیخلاف محض 1 بال کرواکر کیوں باہر ہوگئیں تھی؟
- 31 سال بعد سنہرے اُلو کا چھوٹا مجسمہ دریافت
- پی ٹی آئی احتجاج میں شریک مسلح شخص کی ویڈیو سامنے آگئی
- 5 اکتوبر سے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
- کیا پی ٹی آئی شنگھائی تعاون تنظیم کو بھی سبوتاژ کرنا چاہتی ہے؟ شیری رحمان
- 10 سال بعد ٹی20 ورلڈکپ میں بنگلادیش کی پہلی فتح، کپتان سجدہ ریز ہوگئیں
تجارت میں دنیا سےحصہ طاقت کی بنیاد پر حاصل کرسکتےہیں، گورنر سندھ
کراچی: سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ تجارت میں دنیا سے حصہ طاقت کی بنیاد پر حاصل کرسکتے ہیں۔
کراچی میں کجھور فیسٹول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ کمزور ملک تجارت اور سفارت میں اپنا حصہ نہیں لے سکتا۔ دنیا سے تجارت میں حصہ طاقت کی بنیاد پر حاصل کرسکتے ہیں۔ مسلم ممالک ایک ہوکر اتحاد سےدنیا کی معیشت میں حصہ لےسکتےہیں۔
انہوں نے کہا کہ فلسطین میں معصوم۔بچوں کو شہید کیاجارہاہے۔ مسلمانوں کو کمزور سمجھ کر ملک اور تجارت پر قبضےکی تیاری ہورہی ہے۔ خلیجی ممالک کےسفارتی حکام اپنےممالک کو لکھیں۔ عرب ممالک کےپاس پیسےکی کمی نہیں۔ کمزور ہونےکی بڑی وجہ اتفاق نہ ہونا ہے۔گورنر سندھ کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے کاشت کار معیار پر توجہ نہیں دے رہے۔ دنیا کےچار ممالک ایک کھجور کے درخت سے1500ڈالر پاکستان 50ڈالر کماتا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے اس موقع پر کہا کہ پاکستانی کاشت کار دیگر ممالک سےآئےمندوبین کےتجربات سےاستفادہ حاصل کرے۔ پاکستانی کاشت کار دیگر ممالک سے کھجور کی پیداوار کےبارےمیں آگاہی حاصل کریں۔ یو اےای پاکستان کےساتھ تعاون جاری رکھےگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔