- ایف سی کو بلوچستان میں کسٹمز افسران کے اختیارات تفویض
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر زوال کا شکار
- سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- پاکستان میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا
- بلاول بھٹو کا وزیراعظم کی جانب سے اے پی سی بلانے کا خیر مقدم
- وزیراعظم سے بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، فلسطینیوں کیساتھ 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی منانے کا فیصلہ
- 63 اے پرسپریم کورٹ کا فیصلہ کھلم کھلا ہارس ٹریڈنگ کی اجازت دینا ہے، لاہور ہائیکورٹ بار
- بھارت میں ٹرک اور ٹریکٹر میں خوفناک تصادم؛ 10 مزدور ہلاک
- پی ٹی آئی احتجاج، وزیر داخلہ کا اسلام آباد کا فضائی دورہ، سیکیورٹی اقدامات پر اظہار اطمینان
- سرباز خان دنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے
- کراچی میں بارش سے متاثرہ سڑکوں کی تعمیر کا کام شروع
- حماس کے اسرائیل پر حملے رد عمل میں تھے، یورپی یونین
- مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ، ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگی
- ایس سی او کانفرنس؛ اسلام آباد میں پاک فوج کو طلب کرلیا گیا
- روس کا بڑا اقدام؛ طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ
- مودی سرکار کیخلاف ارکان اسمبلی کا احتجاج؛ تیسری منزل سے کود گئے
- بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری پرحکومت خیبرپختونخوا کا ردعمل
- موبائل فون اسمگل کرنے والی پی آئی اے ایئرہوسٹس معطل
- پی ٹی آئی احتجاج؛ عمران خان کی دونوں بہنیں ڈی چوک سے گرفتار
- فلسطین کے مسئلے پر وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
امریکا: بچوں کا ویکسینشن پروگرام اہداف حاصل کرنے میں ناکام
واشنگٹن: امریکا میں نئے سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پچھلے تعلیمی سال کے دوران کنڈرگارٹنرز بچوں کی ایک ریکارڈ تعداد کو مطلوبہ ویکسینیشن نہیں دی گئیں۔
یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے رپورٹ کیا ویکسینیشن فراہم نہ کیے جانے سے 125,000 سے زائد نئے سال کے طلبا بچپن کی کم از کم ایک ویکسین کے بغیر رہ گئے ہیں۔
رپورٹ میں یہ بھی موجود تھا کہ کنڈرگارٹنرز بچوں میں خسرہ کی ویکسینیشن کی شرح چار سال سے جاری وفاقی ہدف سے نیچے گر گئی ہے۔
نیشنل ایسوسی ایشن آف کاؤنٹی اور سٹی ہیلتھ آفیشلز کے سی ای او لوری ٹریمل فری مین نے کہا کہ 35 ریاستوں میں ویکسینیشن کی کوریج کم ہوئی اور ان 35 میں سے 14 ریاستوں میں کم از کم ایک فیصد ویکسینیشن پوائنٹ گرا۔ مطلب یہ کہ تقریباً 280,000 طلبا مکمل ویکسینیشن کے بغیر ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔