کال کرنے والے نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے کہا کہ ان کی بیٹی فحاشی کے اڈے سے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی