
وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح کی موجودہ صورتحال کے بعد اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے حوالے سے خطرات منڈلانے لگے۔
مزید پڑھیں: "انٹرنیشنل کرکٹ میں اَن فٹ کھلاڑیوں کے متحمل نہیں"
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ پنڈی اسٹیڈیم میں 24 سے 28 اکتوبر تک شیڈول ہے قبل ازیں سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7سے 11 اکتوبر اور دوسرا ٹیسٹ 15 سے 19 اکتوبر ملتان اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔