بہترین بصارت والے ہی اس تصویر میں چُھپا بھالو ڈھونڈ سکتے ہیں

ویب ڈیسک  پير 7 اکتوبر 2024
[فائل-فوٹو]

[فائل-فوٹو]

حال ہی میں ایک بصری پہیلی انٹرنیٹ پر دوبارہ وائرل ہوگئی ہے جس نے صارفین کو سر کھجانے پر مجبور کردیا ہے۔

پرکشش نظاروں میں ایک گھر اور اس کے ساتھ پرامن جنگل کے منظر پر مبنی یہ تصویر پہلی نظر میں سادہ سی لگتی ہے تاہم قریب سے معائنہ کرنے پر ناظرین کو اس میں چھپے ہوئے ایک بھالو کو تلاش کرنا ہے۔

jred

تیز نگاہوں والے شخص کو تصویر میں چھپے  بھالو کو جلدی سے تلاش کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہونی چاہیے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔