بہترین بصارت والے ہی اس تصویر میں چُھپا بھالو ڈھونڈ سکتے ہیں

یہ بصری پہیلی اس  سے قبل بھی منظرعام پر آچکی ہے تاہم اس بار دوبارہ وائرل ہوئی ہے

[فائل-فوٹو]

حال ہی میں ایک بصری پہیلی انٹرنیٹ پر دوبارہ وائرل ہوگئی ہے جس نے صارفین کو سر کھجانے پر مجبور کردیا ہے۔

پرکشش نظاروں میں ایک گھر اور اس کے ساتھ پرامن جنگل کے منظر پر مبنی یہ تصویر پہلی نظر میں سادہ سی لگتی ہے تاہم قریب سے معائنہ کرنے پر ناظرین کو اس میں چھپے ہوئے ایک بھالو کو تلاش کرنا ہے۔




تیز نگاہوں والے شخص کو تصویر میں چھپے بھالو کو جلدی سے تلاش کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہونی چاہیے۔
Load Next Story