
دونوں رہنماؤں نے غزہ کی موجودہ صورتحال سمیت موجودہ ملکی حالات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی جبکہ مشترکہ قومی مقاصد اور مسلم امہ کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے ملکر کام کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
حافظ طلحہ سعید کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف جماعت اسلامی نے بھرپور آواز بلند کی اس سلسلے میں جماعت اسلامی کے کردار کو سراہتے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔