
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اسد منظور بٹ نے کہا کہ ایوان عدل میں شیلنگ کر کہ پولیس نے فسطائیت کا ثبوت دیا ہے۔
اس کے علاوہ لاہور بار نے ایوان عدل میں شیلنگ اور وکلاء کی گرفتاری پر پیر کے روز سیشن عدالت، سول عدالتوں سمیت کہچریوں میں مکمل ہٹرتال اور پولیس کے داخلے پابندی لگا دی۔ بار نے گرفتار وکلاء کی فی الفور رہائی اور ایوان عدل پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔