- تحریک انصاف کا گنڈا پور کی گرفتاری کا دعویٰ، رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دیدیا
- ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ، روایتی حریف بھارت کی پاکستان کے خلاف آسان ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری
- کل کا دن در اصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب
- اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛ خاتون ہلاک،11 افراد زخمی
- کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا
- وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد
- پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا، وزیراعظم
- ایک صدر سیڑھیاں چڑھتے گرجاتا ہے اور ایک گولی کھاکر بھی کھڑا رہا، ایلون مسک
- پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو گرفتار کرلیا گیا، وکیل کا دعویٰ
- ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کی ریکی اور واردات کیسے کی گئی؟ فوٹیج سامنے آگئی
- پست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلی
- تحریک انتشار کا مقصد لاشیں گرانا تھا، وزیر اطلاعات
- انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، اہم فاسٹ بولر شامل
- عمران خان کی بہنوں کا دہشت گردی کیس میں جسمانی ریمانڈ منظور
- حزب اللہ کے زیراستعمال پیجرز میں دھماکے، امریکی اخبار کے نئے انکشافات
- جے شنکر کا دورہ پاکستان، محسن نقوی کیساتھ کرکٹ ڈپلومیسی پر تبادلہ خیال کا امکان
- مریم نواز کا اسلام آباد میں کانسٹیبل کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
- احتجاج کی آڑ میں بلوائیوں کا دارالحکومت پر دھاوا، حقائق منظرِ عام پر آگئے
- علی امین گنڈا پورکے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر
- ایک منتخب وزیراعلی کو لاپتہ کرنا دہشت گردی نہیں تو اور کیا ہے؟ مشیر کے پی
بھارتی گلوکار لکی علی پاکستان آنے کے خواہشمند، وجہ کیا؟
ممبئی: بھارت کے معروف گلوکار مقصود محمود علی بالمعروف لکی علی نے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
90 کی دہائی میں بالی ووڈ فلموں کو سُپر ہٹ گیت دینے والے اسٹار گلوکار لکی علی نے سوشل میڈیا پر اپنی دیرینہ خواہش کا اظہار کرکے پاکستانی مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔
لکی علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی پوسٹ میں کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں پاکستان کا وزٹ ویزا حاصل کرسکوں اور اپنے رشتہ داروں سے ملاقات بھی کرسکوں۔
بھارتی گلوکار نے کہا کہ میں پاکستان کا دورہ کرکے اپنی مرحومہ والدہ کا آبائی گاؤں ‘بھیرا’ بھی دیکھنا چاہتا ہوں۔
لکی علی کی خواہش ظاہر کرنے پر پاکستانی مداحوں نے جہاں خوشی کا اظہار کیا تو وہیں ‘بھیرا’ سے تعلق رکھنے والے کئی پاکستانیوں نے گلوکار کو اپنے گھر آنے کی دعوت بھی دی۔
واضح رہے کہ لکی علی کے والد محمود علی شاعر اور اداکار تھے جبکہ اُن کی والدہ مدھو کماری بھارت کی مشہور اداکارہ مینا کماری کی چھوٹی بہن تھیں، مدھو کماری کے والدین کا تعلق پاکستانی صوبے پنجاب کے شہر ‘بھیرا’ سے تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔