- 24 گھنٹوں سے غائب وزیراعلیٰ علی امین اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے
- پی ٹی آئی کے احتجاج میں سرکاری وسائل کے استعمال کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
- کراچی میں جماعت اسلامی کا الاقصیٰ ملین مارچ، اہل غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی
- ننکانہ صاحب؛ زمین کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد قتل تین زخمی
- پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلی
- کراچی: کار نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل دیا، باپ جاں بحق، بیٹی اور اہلیہ زخمی
- خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، وزیراعلیٰ گنڈاپور کی گمشدگی کی قرارداد منظور
- حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرے
- صدرمملکت کی لیفٹننٹ کرنل محمد علی شہید کے گھر آمد، ‘قوم اپنے شہدا کو فراموش نہیں کرے گی’
- لاہور میں خواتین اور بچوں کا اہل غزہ سے اظہار یکجہتی
- غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سال مکمل؛ دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے
- پنجاب میں مہمان پرندوں کا غیرقانونی شکارعروج پرپہنچ گیا،31 شکاری گرفتار
- منی پور میں نسلی فسادات؛ مودی سرکاری کی آشیرباد کے ثبوت مل گئے
- مشرق وسطیٰ پر حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس کل ایوان صدر میں ہوگی
- ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے ایک دوسرے پر تنقید کے وار
- مجوزہ آئینی ترمیم کی مخالفت کا حق محفوظ رکھتے ہیں، خالد مقبول
- اسرائیل میں بس اسٹیشن پر حملہ کرنے والے شہید فلسطینی کی شناخت ہوگئی
- اسلام آباد پولیس نے دھاوا ناکام بنانے کیلئے شاندار کردار ادا کیا، وزیراعظم
- اسپیشل اولمپکس پاکستان اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے درمیان معاہدے پر دستخط
- خامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیا
500 کروڑ کا ایپ فراڈ اسکینڈل : ریا چکرورتی کو پولیس نے طلب کرلیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کو دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے انٹیلیجنس فیوژن اینڈ اسٹریٹیجک آپریشنز یونٹ نے HIBOX ایپ اسکینڈل کے سلسلے میں طلب کیا ہے۔
یہ اسکینڈل مبینہ طور پر 500 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی سے متعلق ہے جس میں سرمایہ کاروں کو روزانہ کی بڑی واپسی کا جھوٹا وعدہ کیا گیا تھا۔ 9 اکتوبر کو ہونے والی اس تفتیش میں اداکارہ کا بیان لیا جائے گا۔
HIBOX موبائل ایپ فروری 2024 میں لانچ کی گئی تھی اور تقریباً 30,000 سرمایہ کاروں کو راغب کیا گیا تھا۔
انویسٹرز کو 1 سے 5 فیصد تک منافع کا وعدہ کیا گیا تاہم جولائی میں ادائیگیاں رک گئیں۔ پولیس کو اس معاملے پر 500 سے زائد شکایات موصول ہوئیں جس کے بعد مکمل تفتیش کا آغاز ہوا۔
ریا چکرورتی کا اس معاملے میں شامل ہونا سب کے لیے حیران کن ہے، خاص طور پر اس وقت جب یوٹیوبر الوِش یادو اور کامیڈین بھارتی سنگھ کو بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔