
پولیس کے مطابق حادثہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں میٹروول سینما کے قریب پیش آیا، متوفی کی شناخت 25 سالہ فیضان کے نام سے ہوئی۔
خمیوں میں متوفی کی بیوہ 20 سالہ افشاں اور کمسن بیٹی ابیہ شامل ہیں، زخمی ماں بیٹی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
علاوہ ازیں حب ندی میں 22 سالہ شخص سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ریسکیو ٹیم نے نکال کر سول اسپتال پہنچائی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔