- ایران کی قدس فورس کے سربراہ بیروت حملے کے بعد رابطے میں نہیں ہیں، رپورٹ میں دعویٰ
- پاکستانی امریکا سے متاثر ہیں لیکن پاکستان امریکا سے ہزار درجے بہتر ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک
- عمر کوٹ میں تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد والد کی خودکشی، وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس
- غزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، وزیراعظم
- پہلا ٹی 20: بھارت نے بنگلادیش کو سات وکٹوں سے شکست دے دی
- آئی سی وی ایم مشن رپورٹ میں بڑی کامیابی ملی ہے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
- کراچی؛ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی
- اداروں پرالزام لگانے والے پی ٹی آئی عہدیداروں، تجزیہ نگاروں کا منہ قوم کے سامنے کالا ہوا، فیصل واوڈا
- ایران نے اچانک اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ کردیں
- گنڈاپور غیرذمہ دار شخص ہے، بتانا ہوگا یہ ڈراما کیوں رچایا، وفاقی وزیراطلاعات
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کی اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست
- پولیس نے چھاپہ مارا تو تب گنڈا پور نکل گئے تھے، وزیرداخلہ
- 24 گھنٹوں سے غائب وزیراعلیٰ علی امین اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے
- پی ٹی آئی کے احتجاج میں سرکاری وسائل کے استعمال کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
- کراچی میں جماعت اسلامی کا الاقصیٰ ملین مارچ، اہل غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی
- ننکانہ صاحب؛ زمین کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد قتل تین زخمی
- پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلی
- کراچی: کار نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل دیا، باپ جاں بحق، بیٹی اور اہلیہ زخمی
- خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، وزیراعلیٰ گنڈاپور کی گمشدگی کے خلاف قرارداد منظور
- حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرے
اکشے کمار کا 1984 میں ٹریول ایجنسی میں بطور 'چپڑاسی' کام کرنے کا انکشاف
کولکتہ: کولکتہ میں رواں سال پوجو کے دوران ایک خاص تقریب منعقد ہو رہی ہے، جس میں مشہور گلوب سنیما کو نئے انداز میں عوام کے لیے کھولا جائے گا۔ یہ تاریخی سنیما ہال 8 اکتوبر کو ایک نئی شکل میں دوبارہ کھولا جائے گا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اکشے کمار کا اس علاقے سے گہرا تعلق ہے اور سال 1984 میں اکشے نے ایک مقامی ٹریول ایجنسی میں بطور ‘چپڑاسی’ کام کیا تھا اور وہ گلوب سنیما میں اکثر فلمیں دیکھنے آیا کرتے تھے۔
ستادیپ ساہا، جو اس سینما کے نئے منتظم ہیں، نے اکشے کمار سے درخواست کی ہے کہ وہ اس یادگار موقع پر تقریب میں شرکت کریں۔
ساہا نے بتایا کہ اکشے کمار نے اپنی فلم ‘رکشا بندھن’ کی تشہیر کے دوران یہ انکشاف کیا تھا کہ وہ یہاں ایک ٹریول ایجنسی میں کام کرتے تھے اور گلوب سنیما میں فلمیں دیکھنے آتے تھے۔
اکشے کمار نے کئی انٹرویوز میں اس بات کا ذکر کیا ہے کہ وہ 15 یا 16 سال کی عمر میں 1984 میں ٹریول ایجنسی میں کام کرتے تھے اور تقریباً 150 سے 200 روپے ماہانہ کماتے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔