
تفصیلات کے مطابق الہ آباد پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گرفتار ملزمان کے قبضے سے ڈیڑھ کلو چرس اور 40 لیٹر شراب برآمد کی گئی۔
پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی شناخت ابوہریرہ اور فریاد کے نام سے کی گئی ہے جن کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔