ڈولفن پولیس نے ماہ ستمبر کی کارگردگی رپورٹ جاری کر دی
ڈولفن و پی آریو نے ایک ماہ کے دوران ایمر جنسی 15 کی 2832 کالز پر شہریوں کو ریسیکو کیا
ڈولفن پولیس لاہور نے گزشتہ ماہ کی کارگردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
ڈولفن و پی آریو نے ایک ماہ کے دوران ایمر جنسی 15 کی 2832 کالز پر شہریوں کو ریسیکو کیا جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر 15 کی کال پر ریسپانس ٹائم چیک کیا گیا جو اوسطا 5 سے 7 منٹ ریکارڈ کیا گیا۔
ڈولفن نے 164 اشتہاریوں سمیت 302 عادی ملزمان، 118 عدالتی مفروران اور دوران پٹرولنگ اسٹریٹ کریمنلز و سنگین جرائم میں ملوث 14 ملزمان کو گرفتار کیا اس کے علاوہ ماہ ستمبر میں 01 لائیو پولیس مقابلہ بھی کیا گیا جس میں ڈاکوؤں کو کیفر کردار تک پہنچایا گیا جبکہ 27 خطرناک ڈکیت گینگز کو بھی گرفتار کیا گیا۔
ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کے مطابق ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم کے دوران 43 پسٹلز، 21 رائفلز بر آمد کی گئیں جبکہ ہوائی فائرنگ، آتشبازی کرنیوالے 14 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا، پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن میں 07 ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ منشیات فروشوں سے 1380 گرام چرس،26 گرام آئس، 63 بوتلیں شراب و بیئر کین 01 حقہ شیشہ برآمد کیا گیا اس کے علاوہ 15 کی کالز پر ریسپانس کرتے ہوئے 37 نوسر بازوں، چوروں سے 24 موبائلز، 94500 نقدی برآمد کی گئی۔
ڈولفن اسکواڈ نے ماہ ستمبر میں 11 چوری شدہ گاڑیاں، موٹر سائیکلز برآمدکرنے کے علاوہ 05 فیک نمبر پلیٹ موٹر سائیکلز اور وہیکلز کے خلاف بھی کارروائی کی۔
ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کا کہنا ہے کہ ڈولفن و پی آر یو نے ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 104 ون ویلرز گرفتار کیے انہوں نے کہا کہ ڈولفن اسکواڈ اور پی آر یو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف برسر پیکار ہے۔