- کراچی دھماکے میں 2چینی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق، چین کا پاکستان سے تحقیقات کا مطالبہ
- اسلام آباد کے تمام راستے ٹریفک کیلیے کھل گئے، میٹرو بس چوتھے دن بھی معطل
- لبنانی سرحد پر جھڑپوں میں اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 شدید زخمی
- تتلیوں کا مہینہ گزر گیا
- دنیا کی سب سے اونچی عمارت کی تعمیر کب مکمل ہوگی؟
- کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ اور فتنۃ الخوارج گٹھ جوڑ کے حیران کن انکشافات
- کیا ہوگیا اس ملک کو! ذاکر نائیک کا اسٹیج چھوڑنے پر تنقید پر ردعمل
- 4 لاپتا بھائیوں کا کیس؛ پولیس افسران رپورٹ سمیت ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
- سائنسدانوں کا 1000 سال پرانے بیج سے درخت اُگانے کا کامیاب تجربہ
- اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی
- زیادہ بیٹھے رہنا کمر کے درد کو مزید خراب کرسکتا ہے، تحقیق
- جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنیکا الزام؛ وزیراعلیٰ کے پی اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج
- سری لنکا میں کئی برس سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا
- 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ پی ٹی آئی وکیل کی درخواست پر سماعت ملتوی
- کراچی ائرپورٹ دھماکا پاک چین دوستی پر حملہ ہے، مجرموں کو سخت سزا دیں گے، پاکستان
- قومی خواتین جمناسٹک چیمپیئن شپ؛ آرمی نے ٹائٹل جیت لیا
- اسلام آباد؛ا ہم مقامات پر پولیس و رینجرز تاحال موجود، ریڈزون میں پاک فوج کا گشت
- سمندر کی تہہ میں موجود اربوں مالیت کے خزانے والا متنازع جہاز
- پردہ بصارت پر موجود سوراخ کے علاج میں اہم پیشرفت
اے این ایف کی جیوانی کے قریب گہرے سمندر میں کارروائی، 60کلو آئس برآمد
کوئٹہ: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مکران کوسٹل لائن کے قریب خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی۔
ترجمان کے مطابق اے این ایف نے گھنٹوں خفیہ نگرانی کے بعد خلیج عمان جانے والی اسپیڈ بوٹ کا پیچھا کیا اور جیوانی کے قریب گہرے سمندر میں کامیاب آپریشن کے ذریعے بڑی مقدار میں آئس برآمد کر لی۔
آپریشن میں مجموعی طور پر 60 کلو آئس برآمد کی گئی، برآمد شدہ آئس مختلف پیکٹوں اور ڈبوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔ گہرے سمندر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان فرار ہوگئے جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ کم افرادی قوت اور وسائل کے باوجود اینٹی نارکوٹکس فورس کی یہ ایک کامیاب کارروائی ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات آغاز کر دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔