- شریف خاندان اپنی ناجائز حکومت بچانے کیلیے ہرحد تک گرچکا ہے، بیرسٹرسیف
- پی ٹی آئی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
- میڈل سے محروم ایتھلیٹ نے انتخابی میدان میں بی جے پی کو دھول چٹادی
- فالکن سمیت دیگر پرندوں کا غیرقانونی شکار، 26افراد کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ
- کے پی ہاؤس سیل؛ خیبر پختون خوا حکومت کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
- ایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اے
- کراچی؛ ایم ڈی کیٹ کا پرچہ آؤٹ ہونے کیخلاف طلبہ، والدین اور ڈاکٹرز کا احتجاج
- ڈریں گے ناں جھکیں گے، حق کے لئے لازمی اٹھیں گے، اسد قیصر
- قرعہ اندازی کے ذریعے 500 مہنگے انعامات جیتنے والی جاپانی خاتون
- سندھ میں پولیو وائرس کیسز کی تعداد 10 ہوگئی
- پی ٹی آئی احتجاج کے دن ایوان عدل میں شیلنگ کرنے والے دو اہلکار معطل
- فیصل آباد میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار
- ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے 500 سے زائد رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا
- انڈونیشیا؛ کروڑوں طلبا اور حاملہ خواتین کو مفت کھانا مفت فراہم کرنے کی اسکیم
- ملتان ٹیسٹ؛ شائقین کرکٹ کی عدم دلچسپی پر انگلش کمنٹیٹر کا طنز
- مخصوص نشستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو دوسرا خط
- اونٹوں کی آنکھوں پر 3 پلکیں کیوں ہوتی ہیں؟
- چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
- مسائل پارلیمنٹ میں حل ہوں، جو کچھ ہو رہا ہے اس سے معاشرے کو نقصان ہے، پشاور ہائیکورٹ
- افسوس ہے چین کو سیکیورٹی کی یقین دہانی کے باوجود کراچی کا واقعہ ہوا، وزیراعظم
"بھارتی کھلاڑی کے آسان کیچ ڈراپ کرنے پر پاکستانی کھلاڑی ہنسی نہیں روک پائیں"
دبئی: ویمن ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب ایک انڈین فیلڈر نے یکے بعد دیگرے آسان کیچز چھوڑ دیے۔
پاکستانی اوپنر منیبہ علی سست رفتار پاور پلے میں 14 رنز پر بیٹنگ کر رہی تھیں اور فائن لیگ پر اسکوپ کھیل کر باؤنڈری لگانے کی کوشش کی لیکن گیند زیادہ بلندی پر نہیں گئی اور یوں بھارتی فیلڈر آشا سوبھانہ کو کیچ لینے کا آسان موقع مل گیا۔
لیکن یہ کیا ایک نہایت آسان ہاتھوں میں آتا کیچ جس میں گیند سست رفتاری کے ساتھ اور سیدھے ہاتھوں میں آرہی تھی، آشا بوسلے نے گیند کو ہاتھوں میں تھام لیا لیکن گرفت نہ کرسکیں اور بال زمین پر گرا دی۔
مزید پڑھیں: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
اتنا آسان چھوڑنے پر جہاں شائقین کا دلچسپ ردعمل دیکھنے میں آیا وہیں پویلین بھی بیٹھی پاکستانی کھلاڑی عالیہ ریاض کے ری ایکشن کو کیمرے نے محفوظ کرلیا۔
بھارتی کھلاڑی کے کیچ چھوڑنے پر پہلے عالیہ ریاض نہایت حیران ہوئیں اور پھر کھلکھلا کر ہنسنے لگیں، کیمرہ چہرے پر ہونے کا اندازہ ہونے پر عالیہ ریاض نے اپنے ہاتھوں سے چہرہ چھپالیا اور ہنستی رہیں۔
مزید پڑھیں: شکست پر میڈل تقسیم! بھارتی فینز کپتان، کھلاڑی اور مینجمنٹ پر بھڑک اُٹھے
آشا نے 13 ویں اوور میں ایک بار پھر ایک اور پاکستانی بلے باز فاطمہ ثنا کا کیچ ڈراپ کردیا جس پر باؤلر اروندھتی ریڈی نے شدید غصے کا اظہار کیا۔
بھارتی میڈیا میں آشا کے دو کیچ چھوڑنے پر شدید تنقید کی جا رہی ہے اور سوشل میڈیا پر کافی میمز بھی بنائی گئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔