اپنی قیادت پر غصہ کرتے پی ٹی آئی کارکنوں کی ویڈیو جاری

ویڈیو میں تحریک انصاف کے کارکنوں اپنی ہی جماعت پر لعنت بھیج رہے ہیں


ویب ڈیسک October 07, 2024
فوٹو : اسکرین گریب

تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں کارکنان اپنی ہی قیادت پر برہم دکھائی دے رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ''ایکس'' پر وائرل ویڈیو میں تحریک انصاف کے کارکنوں اپنی ہی جماعت پر لعنت بھیج رہے ہیں۔

ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لکھا کہ بڑی دیر کی مہربان آتے آتے، کاش یہ سوال 2014 کے دھرنے اور مرنے مارنے کے بعد پوچھے ہوتے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پہلے خیبر پختونخوا کے فراڈ کے بعد پوچھے ہوتے اور دوسری حکومت کی نوسربازی کے بعد پوچھے ہوتے، اس دفعہ ووٹ ڈالنے اور احتجاجوں میں بار بار شامل ہوتے وقت پوچھے ہوتے۔

0 seconds of 31 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:31
00:31
 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

چانس

Apr 03, 2025 02:24 AM |

اچھی صحت

Apr 03, 2025 02:17 AM |