اسرائیل میں غزہ پر حملوں کی تقریب پر حماس کے راکٹ حملے تصاویر وائرل
حماس کے راکٹس اسرائیل کے فول پروف دفاعی فضائی نظام کو چکمہ دینے میں کامیاب رہے
اسرائیل کے دارالحکومت میں گزشتہ برس آج ہی کی تاریخ میں غزہ پر شروع ہونے والے حملوں کا سال مکمل ہونے پر تقریب رکھی گئی تھی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے غزہ سے 5 راکٹ فائر کیے جو اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر اس مقام پر گرے جہاں کچھ دوری پر تقریب جاری تھی۔
حماس کے راکٹس حملے میں 2 یہودی آباد کار شدید زخمی ہوگئے جب کہ اس مقام پر کھڑی تباہ ہوگئی اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا۔ اسرائیلی پولیس نے جائے وقوعہ کا گھیرا کرلیا۔
اسرائیلی انٹیلی جنس نے تحقیقات کا آغاز کردیا کہ حماس کے راکٹس کس طرح جدید ترین اور فول پروف دفائی فضائی نظام کو چکمہ دینے میں کامیاب ہوگئے۔
راکٹس کے گرتے ہی اسرائیلی دارالحکومت میں سائرن بجنے لگے اور یہودی آباد کار زیر زمین بنائے گئے بنکرز میں پناہ لینے کے لیے دوڑ پڑے۔