- غزہ جنگ: اسرائیل یومیہ کتنا نقصان برداشت کررہا ہے؟
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار، پولیس
- کراچی: منگھوپیر میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق
- کراچی: سائٹ اندسٹریل ایریا میں دو فلائی اوورز تعمیر کرنے کا فیصلہ
- کروڑوں کا مبینہ ٹیکس فراڈ، عدالت نے ٹریکٹر کمپنی کی ایف آئی آر کیخلاف درخواست مسترد کردی
- پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا
- اسرائیلی شہریوں کی اکثریت حماس سے جنگ ختم کرنے کی حامی
- کراچی: فائرنگ کے واقعات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے
- لاہور سے قدیم اور لاکھوں مالیت کے قیمتی مجسمے جاپان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- ہم نے طویل جنگ کا انتخاب کیا ہے جو دشمن کیلئے مہنگی اور تکلیف دہ ہوگی، ابو عبیدہ
- ایف بی آر کو ریاست کے ملکیتی اداروں کو جاری کردہ ریکوری نوٹس واپس لینے کی ہدایت
- پاکستان چینی شہریوں اوراداروں کی حفاظت کیلیے موثر اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ
- ن لیگ کے ساتھ الائنس کا پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان ہوا، گورنر پنجاب
- لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو غیرملکی پرواز سے وطن لانے کا فیصلہ
- کراچی واقعے کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم کی یقین دہانی
- ایف آئی اے کی کارروائی؛ جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والامسافر گرفتار
- اسرائیلی جارحیت کا ایک سال: کراچی میں سیکڑوں مقامات پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
- اسلام آباد سے گرفتار خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری
- کراچی کا پارہ 3 ڈگری بڑھ گیا، کل 39 تک جانے کا امکان
- رانی پورزیادتی و ہلاکت کیس؛ ’’ ہمیں دھمکایا گیا اور ڈرا کر صلح نامہ پر دستخط کرائے‘‘ والدین
شنایا کپور کا بالی وڈ میں دھماکے دار ڈیبیو، وکرانت میسی کے ساتھ بڑا پروجیکٹ
ممبئی: معروف اداکار سنجے کپور اور مہیپ کپور کی بیٹی شنایا کپور کی ڈیبیو فلم کا عنوان ’آنکھوں کی گستاخیاں‘ ہے، جس میں وہ مشہور اداکار وکرانت میسی کے ساتھ نظر آئیں گی۔
یہ رومانوی ڈراما، جس کی کہانی رُسکن بونڈ کی ایک مختصر کہانی سے متاثر ہے اور اس فلم میں شنایا ایک پرجوش تھیٹر اداکارہ کا کردار نبھائیں گی، جبکہ وکرانت میسی ایک نابینا موسیقار کے کردار میں نظر آئیں گے۔
یہ کہانی محبت اور خود شناسی کے سفر پر مبنی ہے، جس میں غیر متوقع موڑ اور جذباتی موضوعات جیسے ہمدردی، خود مختاری، اور خواہشات کو اُجاگر کیا جائے گا۔ فلم میں خوبصورت موسیقی بھی شامل کی گئی ہے جو کہانی کے جذباتی پہلو کو مزید تقویت دے گی۔
فلم کے ڈائریکٹر سنتوش سنگھ ہیں جبکہ فلم کا اسکرپٹ مشہور مصنف نیرنجن آئینگر نے لکھا ہے۔
’آنکھوں کی گستاخیاں‘ کی شوٹنگ اس مہینے کے آخر میں مسوری کے خوبصورت پہاڑی علاقے میں شروع ہوگی جبکہ کچھ مناظر ممبئی اور یورپ میں بھی فلمائے جائیں گے۔ فلم کی ریلیز 2025 کے وسط میں متوقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔