- کراچی بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار، پولیس
- کراچی: منگھوپیر میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق
- کراچی: سائٹ اندسٹریل ایریا میں دو فلائی اوورز تعمیر کرنے کا فیصلہ
- کروڑوں کا مبینہ ٹیکس فراڈ، عدالت نے ٹریکٹر کمپنی کی ایف آئی آر کیخلاف درخواست مسترد کردی
- پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا
- اسرائیلی شہریوں کی اکثریت حماس سے جنگ ختم کرنے کی حامی
- لاہور سے قدیم اور لاکھوں مالیت کے قیمتی مجسمے جاپان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- ہم نے طویل جنگ کا انتخاب کیا ہے جو دشمن کیلئے مہنگی اور تکلیف دہ ہوگی، ابو عبیدہ
- ایف بی آر کو ریاست کے ملکیتی اداروں کو جاری کردہ ریکوری نوٹس واپس لینے کی ہدایت
- پاکستان چینی شہریوں اوراداروں کی حفاظت کیلیے موثر اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ
- ن لیگ کے ساتھ الائنس کا پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان ہوا، گورنر پنجاب
- لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو غیرملکی پرواز سے وطن لانے کا فیصلہ
- کراچی واقعے کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم کی یقین دہانی
- ایف آئی اے کی کارروائی؛ جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والامسافر گرفتار
- اسرائیلی جارحیت کا ایک سال: کراچی میں سیکڑوں مقامات پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
- اسلام آباد سے گرفتار خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری
- کراچی کا پارہ 3 ڈگری بڑھ گیا، کل 39 تک جانے کا امکان
- رانی پورزیادتی و ہلاکت کیس؛ ’’ ہمیں دھمکایا گیا اور ڈرا کر صلح نامہ پر دستخط کرائے‘‘ والدین
- سائٹ میں نئی بھرتیوں سے متعلق اطلاعات غلط ہیں،ایم ڈی
- مودی سرکار فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے؛ راہول گاندھی
دھرمیندر نے ’شعلے‘ کی کہانی چوری ہونے کے دعوے کو مسترد کر دیا
ممبئی: فلمی دنیا کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر نے حال ہی میں مشہور رائٹر امیت آریان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ سلیم خان اور جاوید اختر نے اپنی شہرہ آفاق فلم ’شعلے‘ کی کہانی راج کھوسلا کی فلم ’میرا گاؤں میرا دیش‘ سے چوری کی تھی۔
آریان نے الزام عائد کیا تھا کہ سلیم-جاوید نے اپنے کیریئر کے دوران کئی کہانیاں چوری کی ہیں اور ’شعلے‘ اس کی بڑی مثال ہے۔
ایک تازہ انٹرویو میں دھرمیندر نے کہا، ’میں نے دونوں فلموں میں کام کیا ہے اور مجھے کوئی مماثلت نظر نہیں آتی۔ ہاں، ایک فلم کا ولن جبّار سنگھ اور دوسری کا گبّر سنگھ تھا، لیکن اس سے فلمیں ایک جیسی نہیں ہو جاتیں۔‘
آریان نے دعویٰ کیا تھا کہ دونوں فلموں کی کہانیاں ملتی جلتی ہیں اور دونوں میں ہیرو کا انتقام لینے کا پلاٹ دکھایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’میرا گاؤں میرا دیش‘ میں وینود کھنہ نے ڈاکو جبّار سنگھ کا کردار نبھایا تھا، جبکہ “شعلے” میں یہی کردار گبّر سنگھ (امجد خان) بن گیا۔
آریان نے مزید کہا کہ سلیم اور جاوید کی کامیابی کا راز ان کی تخلیقیت میں نہیں بلکہ کہانیاں بیچنے کی صلاحیت میں تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔