
منگھوپیر کے علاقے گرم چشمہ کے قریب کام کے دوران ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی۔
پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 25 سالہ بشیر کے نام سے کی گئی جو کہ ویلڈر بتایا جاتا ہے تاہم پولیس اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔