چترال میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد

تیز بارش سے چترال کے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی


ویب ڈیسک October 08, 2024
فوٹو: آن لائن

چترال میں رات بھر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ ہی سردی کی لہر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق تیز بارش سے چترال کے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ کئی مقامات پر سیلابی ملبہ سڑکوں پر جمع ہونے سے آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔

چترال میں بے موسمی بارش سے مکئی اور دھان کے فصل کی کٹائی متاثر ہوگی۔

0 seconds of 32 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:32
00:32
 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں