سعودی شہزادہ سلطان بن محمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
شہزادہ سلطان بن محمد بن عبد العزیز آل سعود کی نماز جنازہ کل امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائےگی
سعودی شہزادہ سلطان بن محمد مختصر علالت کے بعد اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے جن کی نماز جنازہ آج ادا کردی گئی۔
سعودی میڈیا کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہزادہ سلطان بن محمد بن عبد العزیز آل سعود کی نماز جنازہ امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔
ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت، بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی اور ملکی خدمات پر شہزادہ سلطان کو خراج تحسین پیش بھی کیا۔
نماز جنازہ میں شاہی خاندان کے علاوہ حکومت کی اعلیٰ عہدیدار اور معزز شہری شرکت کی۔