- لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی، طیارہ آج رات کراچی ایئر پورٹ پر لینڈ گرے گا
- سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری، عالمی بینک
- کراچی میں ہلاک چینی انجینئر قرض ری شیڈولنگ مذاکراتی ٹیم کا حصہ تھے، وزیر خزانہ
- گرفتار مبینہ بھارتی جاسوس کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا
- ایئرپورٹ دھماکا: خودکش حملہ آور صدر کے 2 ہوٹلز میں مقیم رہا
- کراچی: کورنگی میں نواجوان بس سے گر کر جاں بحق
- ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام مفت آئی ٹی کورسزکی افتتاحی تقریب
- پی ٹی آئی نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو کسی بھی سیاسی احتجاج میں شامل ہونے سے روکدیا
- چینی وزیراعظم کے دورے میں بجلی کے منصوبوں کا اربوں ڈالر قرض ری پروفائلنگ کا امکان
- پہلا ٹیسٹ: بین ڈکٹ بیٹنگ کے لیے فٹ ہوجائیں گے، انگلش ٹیم پُر امید
- خیبرپختونخوا حکومت نے کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں سرکاری ملازمین کی شرکت پر پابندی لگادی
- بین الاقوامی نان پرولیفریشن کانفرنس، اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی اہمیت پر زور
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
- پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں پھر احتجاج کی کال دیے جانے کا امکان
- سندھ کے کسانوں کیلیے کھاد سرکاری نرخ پر براہ راست خریدنے کیلیے ایپ متعارف
- سندھ بار کونسل کا مجوزہ آئینی ترمیم پر تحفظات کا اظہار
- سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کے لیے درخواست دائر
- سندھ حکومت کی پرائیویٹ وکلا کو 44 ملین سے زائد ادائیگی کا انکشاف
- پاکستان کرکٹ بورڈ کی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق برطانوی اخبار کے دعوے کی تردید
- غزہ پر تمام اسلامی ممالک کو دوٹوک مؤقف اپنانا ہوگا، امیر جماعت اسلامی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں پھر احتجاج کی کال دیے جانے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج کا نیا شیڈول جاری کردیا جبکہ ایک بار پھر اسلام آباد میں احتجاج کی کال دیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ذرائع نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ایک بار پھر اسلام آباد میں احتجاج کی کال دی جاسکتی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپنا احتجاج جاری رکھے گی، ملتان، ساہیول، ڈیرہ غازی خان ، لاہور اور فیصل آباد میں آئندہ ہفتے احتجاج کئے جائیں گے جبکہ لاہور اور فیصل آباد میں 14 اکتوبر کو احتجاج کیا جائے گا جبکہ ملتان اور ساہیوال میں 11 اکتوبر کو احتجاج کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے شیڈیول کے مطابق پی ٹی آئی گجرانوالہ اور سرگودھا میں 12 اکتوبر کو احتجاج کرے گی جبکہ ڈیرہ غازی خان میں 13 اکتوبر کو احتجاج کیا جائے گا۔
پولٹیکل کمیٹی میں گرینڈ احتجاج کا بھی فیصلہ کیا جائے گا، اور پورے پاکستان کو اسلام آباد احتجاج کی کال دے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔