ویمنز ٹی20 ورلڈکپ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
149 کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کیوی ٹیم 88 رنز پر ڈھیر ہو گئی
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے شکست دے دی۔
شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں 149 کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کیوی ٹیم 19.2 اوورز میں 88 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
امیلا کیر نے 29 رنز بنائے، میگن سشسٹ اور انابیل سدرلینڈ نے 3،3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
قبل ازیں فاتح سائیڈ نے 8 وکٹ پر148 رنز اسکور کیے، اوپنر بیتھ مونی نے سب سے زیادہ 40 رنز بنائے، امیلا کیر نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔