پی ٹی آئی نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو کسی بھی سیاسی احتجاج میں شامل ہونے سے روکدیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا


ویب ڈیسک October 09, 2024
(فوٹو: فائل)

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو سیاسی احتجاج میں شمولیت سے روک دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ حالیہ دنوں میں ملک بھر میں کسی بھی مظاہرے اور جلسے کا تاحکم ثانی حصہ مت بنیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں