کراچی کورنگی میں نواجوان بس سے گر کر جاں بحق

متوفی کی شناخت 17 سالہ عمان شاہ کے نام سے کی گئی


Staff Reporter October 09, 2024
(فوٹو: فائل)

کورنگی صنعتی ایریا میں نوجوان بس سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لائی گئی۔

ایدھی حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 17 سالہ عمان شاہ کے نام سے کی گئی جبکہ حادثہ گارمنٹس فیکٹری کے بس سے گرنے کے دوران پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے تاہم پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |