- کراچی میں 3 سالہ بچی کی گلے میں دوپٹہ لپٹی لاش ملی
- جن کی خود کوئی کارکردگی نہیں وہ دوسروں سے سوال کررہے ہیں، عظمی بخاری
- راولپنڈی میں ڈینگی کا ایک اور مریض دم توڑ گیا، شہر میں ایمرجنسی نافذ
- کراچی میں گلوکار سے بھتہ مانگنے والے 3 ملزمان گرفتار
- ڈیمز فنڈز؛ حکومت اپنے آپ کو کیسے اور کیوں مارک اپ دے رہی ہے؟ چیف جسٹس
- مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اوورسیز پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر پاکستان بھیجے
- سائنسی تجربے کیلئے طالب علم نے 700 انڈے کھالیے
- کراچی میں ڈکیتی کے دوران زیادتیوں میں ملوث 5 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
- 10 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار، اسلام آباد منتقل
- دورہ آسٹریلیا؛ شائقین نے پاکستانی ٹیم کیلئے بڑا منصوبہ بنالیا
- کراچی ائیرپورٹ کے نزدیک دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں، امریکا
- سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع
- الیکشن ٹریبونل تبدیل کرنیکا کیس؛ فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان تکرار
- ملتان ٹیسٹ؛ جو روٹ نے نامور کھلاڑیوں کی فہرست میں اپنا نام درج کروالیا
- پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی ایم قومی جرگے کے خلاف درخواست کی سماعت ملتوی
- ملازمت کا جھانسہ دیکر لڑکی سے اجتماعی زیادتی
- خیبر پختونخوا؛ سیلاب اور چھت گرنے سے خاتون سمیت 5 بچے جاں بحق
- نیب کی پرویز الہی کرپشن کیس میں کروڑوں روپے کی ریکوری
- پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکام
- ٹی20 ویمنز رینکنگ؛ سعدیہ اقبال ٹاپ پوزیشن پر آنیوالی پہلی پاکستانی بن گئیں
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگی
اسلام آباد: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کو عائد کی جائے گی۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی کیسز کی سماعت کی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کو پہلے ٹرائل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مقدمے کے نامذد ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دی گئیں۔
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بذریعہ وکیل نقول تقسیم کی گئیں جبکہ غیر حاضر 31 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔ شیریں مزاری ،صداقت عباسی ،امجد نیازی ،عثمان ڈار بھی پیش ہوئے۔ 28 ستمبراور 4 اکتوبر احتجاج کیسوں کے نامزد پی ٹی آئی کارکنان رہنما پیش نہیں ہوئے ان کی بیماری کے باعث غیر حاضری کی درخواستیں دائر کی گئیں۔ سماعت کے موقع پرسیکورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے تھے۔کیس کی آئیندہ سماعت 19 اکتوبر اڈیالہ جیل عدالت میں ہوگی ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔