- بھارت نے بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لی
- مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سعودی ولی عہد سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات
- کراچی: 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا پڑوسی گرفتار
- صدر مملکت نے ورلڈ کراٹے چیمپئن شاہزیب خان کو 10 کروڑ کا چیک دے دیا
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے سری لنکا کو 82 رنز سے ہرادیا
- انٹربورڈ کراچی کے چیئرمین ایک بار پھر تبدیل
- اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات جاری
- ملتان ٹیسٹ: ہیری بروک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کراچی کے وکلا نے کھلا خط لکھ دیا
- درجنوں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ جنگ بندی تک ڈیوٹی سے انکار
- بزرگ سیاستدان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے
- جامعہ کراچی کی جانب سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کیلیے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند
- پشاور؛ صوبائی کابینہ کا اجلاس، پولیس ایکٹ اور قیدیوں سے متعلق رولز میں ترامیم کی منظوری
- آئینی ترامیم پر حکومت کو مشکلات کا سامنا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈیڈ لاک
- کراچی؛ مدرسے کے زیر زمین واٹر ٹینک سے کمسن بچے کی لاش برآمد
- انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون شادی کیلیے ٹیسٹ سیریز چھوڑ کر وطن روانہ
- محکمہ موسمیات نے بحریہ ٹاؤن میں بارش کوناپنے کے 5 رین گیجزنصب کردیے
- علی امین گنڈاپور نے وضاحت نہیں کی کہ وہ کے پی ہاؤس سے کیوں بھاگے، رکن جے یو آئی
- پنجاب کے ہیلتھ انفارمیشن سسٹم اورامیونائزیشن ڈائریکٹوریٹ کو نادرا سے منسلک کرنے کا منصوبہ
- کراچی؛ گھریلو جھگڑے میں بھائی نے بھائی کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا
'وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو' پر سرقہ کا الزام، راج شاندلیہ نے قانونی نوٹس بھیج دیا
ممبئی: معروف ہدایتکار راج شاندلیہ نے اپنی آنے والی فلم ‘وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو’پر سرقہ کے الزامات کو سختی سے مسترد کیا ہے۔
راجکمار راؤ اور ترپتی ڈمری کے مرکزی کرداروں والی اس فلم کے خلاف سرقہ کا دعویٰ کیا گیا تھا جس کے جواب میں ہدایتکار نے الزام لگانے والوں کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔
فلم کے پروڈیوسر سنجے تیواری اور گل بانو خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس فلم کا تصور ان کی 2015 میں رجسٹرڈ کہانی ‘سیکس ہے تو لائف ہے’ سے چرایا گیا ہے، جس کا اسکرپٹ انہوں نے اسکرین رائٹرز ایسوسی ایشن میں جمع کروایا تھا۔
راج شاندلیہ نے اس الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا، ’ہم نے کسی کا تصور نہیں چرایا ہے، ہم نے ایک منفرد اسکرپٹ لکھی ہے جو 1994 سے 2000 کے درمیان ہونے والے حقیقی واقعات سے متاثر ہے۔‘
متنازعہ صورتحال فلم کی کہانی 1990 کی دہائی کے ایک نئے شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے جن کی زندگی اس وقت الٹ پلٹ ہو جاتی ہے جب ان کی ذاتی ویڈیو چوری ہو جاتی ہے۔
فلم کے پروڈیوسرز بھوشن کمار اور ویپُل ڈی شاہ نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔