- مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات
- کراچی: 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا پڑوسی گرفتار
- صدر مملکت نے ورلڈ کراٹے چیمپئن شاہزیب خان کو 10 کروڑ کا چیک دے دیا
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے سری لنکا کو 82 رنز سے ہرادیا
- انٹربورڈ کراچی کے چیئرمین ایک بار پھر تبدیل
- اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات جاری
- ملتان ٹیسٹ: ہیری بروک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کراچی کے وکلا نے کھلا خط لکھ دیا
- درجنوں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ جنگ بندی تک ڈیوٹی سے انکار
- بزرگ سیاستدان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے
- جامعہ کراچی کی جانب سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کیلیے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند
- پشاور؛ صوبائی کابینہ کا اجلاس، پولیس ایکٹ اور قیدیوں سے متعلق رولز میں ترامیم کی منظوری
- آئینی ترامیم پر حکومت کو مشکلات کا سامنا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈیڈ لاک
- کراچی؛ مدرسے کے زیر زمین واٹر ٹینک سے کمسن بچے کی لاش برآمد
- انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون شادی کیلیے ٹیسٹ سیریز چھوڑ کر وطن روانہ
- محکمہ موسمیات نے بحریہ ٹاؤن میں بارش کوناپنے کے 5 رین گیجزنصب کردیے
- علی امین گنڈاپور نے وضاحت نہیں کی کہ وہ کے پی ہاؤس سے کیوں بھاگے، رکن جے یو آئی
- پنجاب کے ہیلتھ انفارمیشن سسٹم اورامیونائزیشن ڈائریکٹوریٹ کو نادرا سے منسلک کرنے کا منصوبہ
- کراچی؛ گھریلو جھگڑے میں بھائی نے بھائی کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا
- راولپنڈی؛ ڈینگی کا لاروا برآمد ہونے پر متعدد کمرشل عمارتیں سیل، ایک کروڑ جرمانہ
جان ابراہام اور شروَری کی ایکشن فلم ’ویدا‘ اپنی ڈیجیٹل ریلیز کیلئے تیار
ممبئی: مشہور بالی ووڈ اداکار جان ابراہام اور اداکارہ شروَری کی فلم ’ویدا: سمودھان کا رکشک‘ 10 اکتوبر کو زی فائیو پر ڈیجیٹل ریلیز ہوگی۔
ایکشن ڈراما فلم کی ہدایتکاری نکھل اڈوانی نے کی ہے اور اسے زی اسٹوڈیوز، ایمے انٹرٹینمنٹ اور جان ابراہام کی JA انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا ہے۔
فلم میں ابھیشیک بنرجی، تمنا بھاٹیہ اور آشیش ودیارتھی بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔
’ویدا‘ کی کہانی ایک دلیر دلت لڑکی کی جدوجہد پر مبنی ہے، جس کا سامنا ذات پات کی ناانصافیوں اور جرائم سے ہوتا ہے۔
جان ابراہام فلم میں ایک کورٹ مارشل شدہ فوجی افسر میجر ابھیمنیو کنور کا کردار نبھا رہے ہیں، جو اپنی زندگی کی نئی راہوں پر ویدا (شروَری) کے ساتھ مل کر سماجی برائیوں کا مقابلہ کرتے ہیں۔
فلم میں دونوں ظلم و جبر کے خلاف لڑتے ہیں اور حق و انصاف کی جنگ میں ناقابل فراموش کردار ادا کرتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔