- بھارت نے بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لی
- مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سعودی ولی عہد سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات
- کراچی: 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا پڑوسی گرفتار
- صدر مملکت نے ورلڈ کراٹے چیمپئن شاہزیب خان کو 10 کروڑ کا چیک دے دیا
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے سری لنکا کو 82 رنز سے ہرادیا
- انٹربورڈ کراچی کے چیئرمین ایک بار پھر تبدیل
- اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات جاری
- ملتان ٹیسٹ: ہیری بروک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کراچی کے وکلا نے کھلا خط لکھ دیا
- درجنوں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ جنگ بندی تک ڈیوٹی سے انکار
- بزرگ سیاستدان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے
- جامعہ کراچی کی جانب سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کیلیے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند
- پشاور؛ صوبائی کابینہ کا اجلاس، پولیس ایکٹ اور قیدیوں سے متعلق رولز میں ترامیم کی منظوری
- آئینی ترامیم پر حکومت کو مشکلات کا سامنا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈیڈ لاک
- کراچی؛ مدرسے کے زیر زمین واٹر ٹینک سے کمسن بچے کی لاش برآمد
- انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون شادی کیلیے ٹیسٹ سیریز چھوڑ کر وطن روانہ
- محکمہ موسمیات نے بحریہ ٹاؤن میں بارش کوناپنے کے 5 رین گیجزنصب کردیے
- علی امین گنڈاپور نے وضاحت نہیں کی کہ وہ کے پی ہاؤس سے کیوں بھاگے، رکن جے یو آئی
- پنجاب کے ہیلتھ انفارمیشن سسٹم اورامیونائزیشن ڈائریکٹوریٹ کو نادرا سے منسلک کرنے کا منصوبہ
- کراچی؛ گھریلو جھگڑے میں بھائی نے بھائی کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا
’اینمل‘ کے بعد تنقید کی وجہ سے تین دن روتی رہی، ٹریپتی ڈمری کا انکشاف
ممبئی: سندیپ ریڈی وانگا کی بلاک بسٹر فلم ’اینمل‘ کی اداکارہ ٹریپتی ڈمری نے اپنی ایک رات میں شہرت پانے کے ساتھ آنے والی مشکلات پر کھل کر بات کی۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ فلم کی ریلیز کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس نے انہیں جذباتی طور پر توڑ کر رکھ دیا۔
ٹریپتی نے کہا کہ اینمل نے انہیں ایسی سطح کی تنقید کا سامنا کروایا جو انہوں نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی اور اس سب نے انہیں ہلا کر رکھ گیا۔
انہوں نے رنویر الہ آبادیہ کے پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا کہ ’’پری اینمل، مجھے کبھی کوئی تنقید نہیں ملی تھی۔ لیکن فلم کے بعد، میں نے بہت تنقید سہی۔ خاص طور پر منفی کمنٹس نے مجھے بے حد متاثر کیا۔ لوگ کتنی گندی باتیں لکھ رہے تھے، اور اس سب کو برداشت کرنا میرے لیے مشکل تھا۔‘‘
ٹریپتی نے بتایا کہ وہ اس قدر متاثر ہوئیں کہ وہ دو سے تین دن تک مسلسل روتی رہیں اور اس وقت کو مشکل ترین قرار دیا۔ ان کی بہن نے انہیں سنبھالا اور حوصلہ دیا کہ وہ اپنی کامیابی پر فخر کریں اور لوگوں کی باتوں کو نظر انداز کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔