
ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے ملک کا نام روشن کرنے پر شاہ زیب خان کی تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کریں گے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بھی موجود تھے۔
صدر آصف علی زرداری نے کہا بلوچستان میں نوجوانوں کے پاس بے پناہ ٹیلنٹ ہے جنہیں مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے، انہوں نے زور دیا کہ کھیلوں کے میدان میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا ضروری ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔