سندھ کے تمام محکموں میں فوتگی کوٹے پر بھرتیوں پر پابندی ختم

نئی کوٹا پالیسی پر غور جاری ہے، محکمہ قانون کا صوبائی محکموں کو خط


ویب ڈیسک October 10, 2024
نئی پالیسی کی تشکیل تک فوتگی کوٹا کیسز پر کارروائی روک دی گئی تھی:فوٹو:فائل

سندھ کے تمام محکموں میں فوتگی کوٹے پر بھرتیوں پر پابندی ختم کردی گئی۔

محکمہ قانون سندھ کی جانب سے صوبائی محکموں کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نئی کوٹا پالیسی پر غورجاری ہے۔ حتمی فیصلے میں مزید وقت لگے گا۔ نئی کوٹا پالیسی کی تشکیل تک سابقہ پالیسی کے تحت فوتگی کوٹا کیسز پر کارروائی کی جائے۔

نئی فوتگی کوٹا پالیسی پر تجاویز کو حتمی شکل دینے کے بعد کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ فوتگی کوٹا سے متعلق نئی پالیسی کی تشکیل تک فوتگی کوٹا کیسز پر کارروائی روک دی گئی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |