- اے آئی کی صدی ،81 فیصد سرکاری اسکولوں میں کمپیوٹر لیب ہی نہیں
- خالد مقبول صدیقی کا ایم ڈی کیٹ میں مبینہ دھاندلی پر متاثرہ طلبہ کے مؤقف کی حمایت کا اعلان
- کراچی؛ سہراب گوٹھ کے قریب نالے میں نوعمر لڑکا گر کر لاپتہ، تلاش کیلیے آپریشن شروع
- کراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں پر ای گیٹس منصوبے کی ٹینڈر کی تاریخ میں توسیع
- نوح دستگیر بٹ کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن بن گئے
- جڑانوالہ : گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں کی خودکشی
- پاکستان، سعودی عرب کے درمیان 2.2 ارب ڈالر کی 27 مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کی بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور آسٹریلیا کا اہم میچ آج دبئی میں ہوگا
- قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپوں میں تصادم، بوائز ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت
- 26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج طلب
- کراچی: ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں جاں بحق چینی باشندوں کی میتیں چین روانہ
- کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی
- کراچی: این آئی سی ایچ میں نومولود کے انتقال پر لواحقین کا طبی عملے پر تشدد
- مبارک ثانی کیس: وفاق المدارس کا سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا خیر مقدم
- انٹربورڈ کراچی؛ پری انجینئرنگ سال دوم کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا
- کراچی: زیر تعمیر عمار سے گرکر محنت کش جاں بحق
- کراچی: نالے میں نوعمر لڑکا گر کر لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری
- سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وزیراعظم
- 'کنگ آف کلے' ٹینس اسٹار نڈال کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
شلپا شیٹی اور راج کندرا کو ریلیف، عدالت نے جبری بے دخلی کے آرڈرز پر روک لگا دی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کو بمبئی ہائی کورٹ سے بڑی راحت مل گئی۔ عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے جاری کردہ بے دخلی کے نوٹسز پر عبوری حکم دیا ہے، جس کے تحت ان کی ممبئی کے جُھو میں موجود گھر اور پونا کے پاونا ڈیم کے قریب فارم ہاؤس کی بے دخلی کو روکا گیا ہے۔
یہ نوٹسز ایک مبینہ کرپٹو پونزی اسکیم سے جڑی تحقیقات کے بعد ای ڈی کی جانب سے جاری کیے گئے تھے، جس میں شلپا اور راج کندرا کے اثاثے عارضی طور پر منسلک کیے گئے تھے۔ حالانکہ شلپا اور راج کندرا اس کیس میں بطور ملزم شامل نہیں ہیں، لیکن ان کے اثاثے ضبط کیے گئے تھے۔
جسٹس رویتی موہیتے دیری اور پی کے چوان پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سنایا کہ شلپا اور راج کندرا کو اس وقت تک کوئی کارروائی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا جب تک وہ پریوینشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ (PMLA) کے اپیلٹ اتھارٹی کے سامنے اپنا کیس نہیں لڑ لیتے۔
عدالت نے ای ڈی کو واضح طور پر کہا کہ بے دخلی کے نوٹسز پر کوئی عمل درآمد اس وقت تک نہیں کیا جائے گا جب تک اپیلٹ اتھارٹی اپنا فیصلہ نہ دے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔